چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے مختلف امتحانی مراکز کے دورے
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق اور حکومت پنجاب کی زیرو ٹالرنس پالیسی کی بدولت فول پروف انتظامات کرنے میں کامیاب رہے ،ان خیالات کا اظہار محمد عدنان خان چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے مختلف امتحانی مراکز کے دوروں کے موقع پر کیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق اور حکومت پنجاب کی زیرو ٹالرنس پالیسی کی بدولت فول پروف انتظامات کرنے میں کامیاب رہے ،ان خیالات کا اظہار محمد عدنان خان چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے مختلف امتحانی مراکز کے دوروں کے موقع پر کیا ۔