سی ڈی اے بورڈ اجلاس، تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ

 سی ڈی اے بورڈ اجلاس، تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعہ کے روز سی ڈی اے بورڈ کا چھٹا اجلاس ہوا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس میں سی ڈی اے کے تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ، اجلاس میں آئی جے پرنسپل روڈ کے سروس روڈ نارتھ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کی منظوری دی گئی جبکہ مری روڈ سے ملحقہ کشمیر چوک تا فیض آباد انٹرچینج تک کی بحالی اور توسیع ، جیو سپیشل ٹیکنالوجی ونگ میں جی آئی ایس لیب کے قیام کیلئے ضروری آلات کی خریداری کی منظوری دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں