ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں گرینڈ زیرو ویسٹ آپریشن جا ری

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت راولپنڈی شہر، ٹیکسلا، گوجر خان، کلر سیداں، کہوٹہ۔۔۔
جبکہ ڈویژن کے دیگر اضلاع مری، چکوال، جہلم، اٹک اور تلہ گنگ کی تمام تحصیلوں میں گرینڈ زیرو ویسٹ آپریشن جاری ہے، کمپنی کے سی ای او رانا ساجد صفدر کی ہدایت پر سڑکوں، گلیوں، چوراہوں، اور بازاروں کی صفائی کیلئے جدید مشینری اور خصوصی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔