اسلام آباد، 15 جرائم پیشہ افراد گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 8 مجرموں سمیت 15 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے 1,250 گرام چرس، 290 گرام آئس، پانچ لٹر شراب اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 8 مجرموں سمیت 15 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے 1,250 گرام چرس، 290 گرام آئس، پانچ لٹر شراب اور اسلحہ برآمد کرلیا۔