ڈی آئی جی اسلام آباد کی کرائم میٹنگ، کارکردگی کا جائزہ لیا

ڈی آئی جی اسلام آباد کی کرائم  میٹنگ، کارکردگی کا جائزہ لیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت رات گئے کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس میں تمام زونز اور یونٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ، انہو ں نے تما م افسران کو ہد ایات جاری کیں کہ جرائم پر موثر کنٹرول اور تفتیش کے معیار کو بہتر بنا ئیں،زیر تفتیش مقدمات کے چالان بروقت مرتب کر کے جمع کروائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں