اسکولوں کو ہدایت جاری

کراچی(این این آئی)کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ نے الحاق شدہ اسکولوں کو پھر باور کرایا ہے کہ جن اسکولوں یا طلبا و طالبات نے ابھی تک امتحانی فارم جمع نہیں کرائے ہیں وہ جلد از جلد امتحانی فارم جمع کرا دیں ۔
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ نے الحاق شدہ اسکولوں کو پھر باور کرایا ہے کہ جن اسکولوں یا طلبا و طالبات نے ابھی تک امتحانی فارم جمع نہیں کرائے ہیں وہ جلد از جلد امتحانی فارم جمع کرا دیں ۔