فرحان ملک کی درخواست ضمانت مسترد

فرحان ملک کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ میں فرحان ملک کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

دوسری جانب عدالت نے فرحان ملک کی دوسرے مقدمہ میں گرفتاری ڈالنے کے معاملے پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کو 15 دن میں معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے ۔علاوہ ازیں سندھ ہائی کورٹ نے صحافی فرحان ملک کے خلاف ایف آئی آر کالعدم قرار دینے کی درخواست کے ٹائٹل میں ترمیم کی اجازت دیتے ہوئے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں