سکالر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

سکالر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے عاطف حسین کو کمپیوٹر سائنس میں کونٹیکسٹ ایور اسپورٹس اینالیسز اور پلاننگ کیلئے ایک تکنیک کے موضوع پر۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جبکہ سحر وقار کو باڈی ایریا نیٹ ورک کے ذریعے پیش گوئی، روک تھام اور ذاتی نوعیت کی صحت کی دیکھ بھال کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں