گوشت 670 روپے تک فروخت

 گوشت 670 روپے تک فروخت

لاہور(کامرس رپورٹر)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے کلو پر مستحکم، انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 264 روپے درجن کی سطح پر رہی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے کلو پر مستحکم، انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 264 روپے درجن کی سطح پر رہی۔ اوپن مارکیٹوں میں گوشت 650 سے 670 روپے کلو تک فروخت ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں