اسلامی آرٹ نمائش کا آج افتتاح

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ فائن آرٹس کے زیر اہتمام ‘‘تجدید نقوش’’، ‘‘اسلامی فن اور کتابی ورثہ کو زندہ کرنا’’ کے موضوع پر تین روزہ اسلامی آرٹ نمائش کی افتتاحی تقریب آج منگل کو صبح ساڑھے 11 بجے لائبریری میں ہوگی۔
پنجاب یونیورسٹی شعبہ فائن آرٹس کے زیر اہتمام ‘‘تجدید نقوش’’، ‘‘اسلامی فن اور کتابی ورثہ کو زندہ کرنا’’ کے موضوع پر تین روزہ اسلامی آرٹ نمائش کی افتتاحی تقریب آج منگل کو صبح ساڑھے 11 بجے لائبریری میں ہوگی۔