تقریب تقسیم انعامات

لاہور(خبرنگار)ادارئہ نظریئہ پاکستان کے زیر اہتمام تقریبات رمضان اور یوم پاکستان کے سلسلے میں حسن قرأت، مصوری اور ملی نغمے سنانے کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنیوالے طلبا کیلئے تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔
ادارئہ نظریئہ پاکستان کے زیر اہتمام تقریبات رمضان اور یوم پاکستان کے سلسلے میں حسن قرأت، مصوری اور ملی نغمے سنانے کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنیوالے طلبا کیلئے تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔