میٹرک امتحانات ختم ، نہم کے شروع

لاہور(خبر نگار)لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات ختم ہوگئے ۔ آخری دن پنجابی مضمون کا پرچہ ہوا۔
آج 25 مارچ سے نہم جماعت کے سالانہ امتحان کا آغاز ہوگا، پہلا پیپر انگریزی لازمی کا لیا جائے گا۔رواں سال نہم کے سالانہ امتحان میں 3 لاکھ بچے شرکت کریں گے ۔