پھاٹا : 38 کنال زمین واگزار

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کو ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سکندر ذیشان نے تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن بارے آگاہ کیا۔
وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کو ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سکندر ذیشان نے تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن بارے آگاہ کیا، انہوں نے بتایا 40 کروڑ مالیت سے زائد پھاٹا کے زیر انتظام 38 کنال زمین واگزار کر ائی گئی۔