ہائیکورٹ،ماتحت عدلیہ میں عید تعطیلات کا شیڈول جاری

ہائیکورٹ،ماتحت عدلیہ میں عید  تعطیلات کا شیڈول جاری

ملتان (کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ و ماتحت عدالتوں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت آج سے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 2 اپریل بروز بدھ تک عدالتوں میں چھٹیاں ہونگی تاہم چھٹیوں میں ڈیوٹی ججز فرائض سر انجام دیں گے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں