ریسکیو عید الفطر پر کسی ہنگامی صورتحال کیلئے تیار، خالد محمود

ریسکیو عید الفطر پر کسی ہنگامی  صورتحال کیلئے تیار، خالد محمود

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122خانیوال ڈاکٹر خالد محمود کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اجلاس میں کنٹرول روم انچارج، ریسکیو سیفٹی آفیسر اور اسٹیشن کوآرڈی نیٹرز نے شرکت کی اجلاس میں عیدالفطر کے حوالے سے تیاریوں کیلئے دستیاب وسائل کاجائزہ لیا گیا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122 عید الفطر کے موقع پر ہائی الرٹ رہے گی۔ اور کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں