وہاڑی کلب روڈ پر گٹروں کا گندا پانی ابلنے لگا

 وہاڑی کلب روڈ پر  گٹروں کا گندا پانی ابلنے لگا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )وہاڑی کلب روڈ پر گٹروں کا گندا پانی ابلنے لگا شہری پریشان اور مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب کے ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

خواب چکنا چور۔ تفصیل کے مطابق وہاڑی کی مصروف ترین گزر گاہ کلب روڈ پر گٹروں کا پانی ابلنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے پانی کی موجودگی نے راہگیروں اور دکانداروں کے لیے آمدورفت مشکل بنادی ہے جبکہ تعفن اور بدبو نے علاقے میں رہنا دشوار کر دیا ہے شہریوں میں شیخ اشرف،زبیر،ظفر،عبدالرزاق،علی عرفان،نفیس سندھی،عبدالرحمن مانا نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد اس مسئلے کا نوٹس لے کر گٹرلائنوں کی صفائی اور مرمت کروائیں ۔شہریوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں