سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی

کوہاٹ: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے، شرکا کوہاٹ پہنچ گئے، آج پشاور روانہ ہوں گے۔

سہیل آفریدی کہتے ہیں بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، صوابی میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ہمارے مطالبات جائز اور آئینی ہیں، پوری دنیا کی دولت دے کر بھی مجھے خریدا نہیں جاسکتا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مزید کہنا ہے کہ 8 اکتوبر کو ٹی ٹونٹی کا میچ شروع ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...