پی سی بی کا پاکستان شاہینز کے لئے 5 کروڑ روپے کا اعلان

دوحہ: (دنیا نیوز) صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے شاندار انتظامات پر مزید ٹورنامنٹس قطر میں کرانے کا اعلان کر دیا۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے دوحہ کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا قطر کرکٹ بورڈ نے ایونٹ کے شاندار انتظامات کئے، مستقبل میں مزید ٹورنامنٹس قطر میں کرائے جائیں گے، پاکستان شاہینز کی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھا پرفارم کیا،اپنی ٹیم پر فخر ہے۔

انہوں نے پی سی بی کی جانب سے پاکستان شاہینز کے لئے 5 کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے، سری لنکا کی ٹیم نے فائنل میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...