پشاور:جدہ جانے والے مسافر سے 1.89 کلو آئس ہیروئن برآمد

پشاور:جدہ جانے والے مسافر سے 1.89 کلو آئس ہیروئن برآمد

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورسے جدہ جانے والی پرواز کے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ترجمان اے ایس ایف کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی  کے دوران ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے ایک مسافر سے 1.890 کلوگرام آئس ہیروئن  برآمد کرلی۔ ملزم اسفند یار نے اپنے سامان میں منشیات چھپا رکھی تھی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں