ڈی جی پاک انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

 ڈی جی پاک انوائرمنٹ پروٹیکشن  ایجنسی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پاک انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی فرزانہ الطاف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

وزیراعظم پاکستان کی منظوری کے بعد ابتدائی طور پر 120 دن کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ہے ،ناقص کارکردگی اور ڈسپلن کو بنیاد بنا کر انہیں ایک سو بیس دن کیلئے عہدے سے ہٹایا گیا ہے ،فرزانہ الطاف ادارے کی پہلی خاتون ڈائریکٹر جنرل تھیں جو 17اکتوبر 2016 کو اس عہدے پر آئیں تھی ،پہلے ان کے پاس قائم مقام کا چارج تھا بعد میں مستقل تعینات ہوگئی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں