مذاکرات ہو رہے ، کس سے ہو رہے یہ پارٹیاں بتا سکتی ہیں: شیخ رشید

مذاکرات ہو رہے ، کس سے ہو رہے  یہ پارٹیاں بتا سکتی ہیں: شیخ رشید

راولپنڈی (خبر نگار)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نو مئی کے ٹرائل ہورہے ہیں ہمیں چارج شیٹیں دی گئی ہیں،مذاکرات ہورہے ہیں،کون کر رہا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کس سے ہورہے ہیں ،کس کے پاس اختیار ہے یہ تو پارٹیاں ہی بتا سکتی ہیں ،اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حالات بہتر ہونے چاہئیں ملک کو آگے جانا چا ہئے ،عام آدمی کے حالات بہتر ہونے چاہئیں ،36 ہزار کیسز ہیں 25 ہزار مفرور ہیں،چار مہینے میں نو مئی کے کیسز کا ٹرائل مکمل ہونا مشکل ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں