اوور لوڈ نگ ،ڈرائیور پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگا ر) اوولوڈنگ پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
پٹرولنگ پولیس نے اوو رلوڈنگ پر ٹرک نمبری ٹی اے سی432 کے ڈرائیور علی رضا سکنہ پتوکی کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔