راہوالی :حویلی سے 9 چوری

راہوالی(نمائندہ دنیا )مرغے اور مرغیاں چوری ہو گئیں۔ ترگڑی کا رہائشی محمد وسیم بوٹا شام کے قریب افطاری میں مصروف ہو گیا کہ اس دوران نامعلوم چور 4مرغے اور پانچ مرغیاں مالیت 50ہزار روپے چرا کر لے گیا۔
مرغے اور مرغیاں چوری ہو گئیں۔ ترگڑی کا رہائشی محمد وسیم بوٹا شام کے قریب افطاری میں مصروف ہو گیا کہ اس دوران نامعلوم چور 4مرغے اور پانچ مرغیاں مالیت 50ہزار روپے چرا کر لے گیا۔