نوجوان گر کر شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سا ئیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ موڑ ایمن آباد کا اٹھارہ سالہ اسد موٹر سایٔیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
تیز رفتار موٹر سا ئیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ موڑ ایمن آباد کا اٹھارہ سالہ اسد موٹر سایٔیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔