علی پورچٹھہ:اعجاز احمد پرویا ایڈووکیٹ کے والد انتقال کر گئے

علی پورچٹھہ:اعجاز احمد پرویا  ایڈووکیٹ کے والد انتقال کر گئے

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )ضلع کونسل گوجرانوالہ کے سابق وائس چیئرمین لیگی رہنما اعجاز احمد پرویا ایڈووکیٹ کے والد انتقال کر گئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ،وہ کافی عرصہ سے علیل تھے ،گزشتہ رات حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی کو جاملے ۔ نماز جنازہ آبائی گاؤں کوٹ پرویا میں ادا کی گئی ،سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں