سمبڑیال :انتظامیہ منافع خوروں پر کنٹرول کرنے میں ناکام

سمبڑیال :انتظامیہ منافع خوروں پر کنٹرول کرنے میں ناکام

سمبڑیال (سٹی رپورٹر ) تحصیل میں مہنگائی کا ‘‘جن’’ ماہ مقدس کے دوسرے عشرے میں بھی قابو نہ کیا جاسکا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، انتظامیہ منافع خوروں پر کنٹرول کرنے میں ناکام، سمبڑیال انتظامیہ کی طرف سے منافع خوروں کو کیے گئے جرمانے منافع خوروں نے شہریوں سے دو گنا قیمتیں وصول کرکے پورا کرنے شروع کردئیے ، سمبڑیال تحصیل بھر میں چکن، چھوٹا بڑا گوشت، سبزیاں، پھل، دودھ دہی اور روزہ مرہ اشیائے ضروریہ کی سرکاری نرخوں سے دو گنا سے بھی زائد قیمتوں پر فروخت جاری، چینی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ۔ پنجاب حکومت کے ماہ مقدس میں مصنوعی مہنگائی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے کے دعوے ناکام ثابت ہوئے ہیں۔شہریوں نے وزیر اعلیٰ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں