عرفان بٹ انچارج سکیورٹی برانچ ،شہاب اکرم ایس ایچ او سکھیکی تعینات

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عاطف علی نے عرفان بٹ کو سکیورٹی برانچ کا انچارج جبکہ شہاب اکرم کو ایس ایچ او سکھیکی تعینات کردیا جس کے بعد عرفان بٹ نے بطور سکیور ٹی آفیسر چارج سنبھال کر کام کرنا شروع کردیا ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عاطف علی نے عرفان بٹ کو سکیورٹی برانچ کا انچارج جبکہ شہاب اکرم کو ایس ایچ او سکھیکی تعینات کردیا جس کے بعد عرفان بٹ نے بطور سکیور ٹی آفیسر چارج سنبھال کر کام کرنا شروع کردیا ۔