اسلامو فوبیا:سیمینار آج ہوگا، او آئی سی سیکرٹری جنرل ویڈیو خطاب کرینگے

اسلامو فوبیا:سیمینار آج ہوگا، او آئی سی  سیکرٹری جنرل ویڈیو خطاب کرینگے

اسلام آباد(آئی این پی )انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد کا اسلامو فوبیا ان فوکس اینڈ ایمرجنگ چیلنجز کے موضوع پر سیمینار آج ہوگا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جاری بیان کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طٰہ اپنے ویڈیو پیغام میں اظہار خیال کریں گے ۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر رفاہ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد کلیدی خطاب کریں گے ۔ ڈاکٹر اسرار مدنی، پروفیسر ڈاکٹر مجیب افضل، پروفیسر ڈاکٹر ضیاالحق، ڈاکٹر گریگ سائمنز اور پروفیسر ڈاکٹر نکولے پلوٹنکوف بھی خطاب کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں