کالجز میں موسیقی، رقص کے مقابلوں کی ممانعت قابل ستائش ناظمہ اسلامی جمعیت طالبات

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )ناظمہ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان شمالی پنجاب خنساء عرفان نے حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری و نجی کالجز میں موسیقی اور رقص کے مقابلوں کی ممانعت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا۔۔۔
اس قسم کی غیر مذہبی اور غیر تہذیبی سرگرمیاں طلبہ کی ذہنی و فکری نشونما کو متاثر کرتی اور نظریاتی سوچ کی پروان میں رکاوٹ بنتی ہیں۔ ایسی سرگرمیاں نہ صرف اسلامی تہذیب اور تعلیم کے خلاف ہیں بلکہ طلبا و طالبات کی ذہنی صلاحیتوں پر بھی منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔