آئیسکو کے تمام آپریشن سرکلز میں ای کچہریوں کا کل انعقاد

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو صارفین کے بجلی مسائل کے حل کیلئے تمام آپریشن سرکلز انچارج 19مارچ کو صبح9:30بجے تا دن11:30بجے فیس بک ای کچہریوں کا انعقاد کریں گے ۔
آئیسکو صارفین کے بجلی مسائل کے حل کیلئے تمام آپریشن سرکلز انچارج 19مارچ کو صبح9:30بجے تا دن11:30بجے فیس بک ای کچہریوں کا انعقاد کریں گے ۔