منشیات اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 21ملزم گرفتار

منشیات اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 21ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں میں 21ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔ ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس جواد طارق کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 13 مختلف بور کے پستول، ایک کلاشنکوف اور ایمونیشن برآمد کیا گیا ہے ، گرفتار منشیات فروشوں کے قبضہ سے 4112گرام ہیروئن ، 1100گرام چرس اور 235گرام آئس بھی برآمد کی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی، ڈی آئی جی اسلام آباد نے کہا شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں