اللہ کی نصرت انہیں حاصل ہوتی جو راہ حق پر ثابت قدم رہتے :طاہر القادری

اللہ کی نصرت انہیں حاصل ہوتی جو  راہ حق پر ثابت قدم رہتے :طاہر القادری

اسلام آباد( اپنے رپورٹرسے )بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا غزوہ بدر میں جبر و تکبر کو شکست ہوئی، اللہ کی نصرت اور مدد انہیں حاصل ہوتی ہے جو حق کے راستے پر ثابت قدم رہتے ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انہوں نے بیان میں کہا غزوہ بدر کفر و اسلام کا پہلا معرکہ ہے جس میں ایمان والوں کو اللہ نے فتح یاب کیا۔ حضور نبی اکرمؐ نے غزوہ بدر کو فیصلہ کن معرکہ قرار دیا اور قرآن مجید نے اسے \"یوم الفرقان\" سے تعبیر کر کے اس کی اہمیت پر مہر تصدیق ثبت کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں