قتل کیس میں مطلوب 2ملزم گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار) قتل کیس میں مطلوب 2 ملزم گرفتار ۔ ٹیکسلا پولیس نے نصرت شاہ کوگرفتار کرلیا ۔۔
جس نے بجلی کا پول لگانے کے تناز ع پر فائرنگ کر کے 2 بھائیوں توفیق اور توقیر کو قتل کر دیا تھا ۔ پیرود ہا ئی پولیس نے سیف اللہ کو گرفتار کر لیا جس نے معمولی تلخ کلامی پر شہری عدنان خان کو قتل کیا تھا۔