گٹکا ماوا کارخانے پرچھاپہ

گٹکا ماوا کارخانے پرچھاپہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ نیو کراچی پولیس نے مکان نمبرB-15 سیکٹر 11-J نیو کراچی میں گٹکا ماوا کارخانے پر چھاپہ مار کر ملزم سیف جبہ کو حراست میں لے لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایک ٹب چھالیہ اور دیگر گٹکا بنانے کا سامان برآمد ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں