منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 7 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد۔ملزم حیدرآباد سے کراچی منشیات سپلائی کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 7 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد۔ملزم حیدرآباد سے کراچی منشیات سپلائی کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔