4 من ملاوٹی دیسی گھی برآمد کر کے تلف کر دیا گیا

4 من ملاوٹی دیسی گھی برآمد کر کے تلف کر دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کاروائی کر کے 4 من ملاوٹی دیسی گھی برآمد کر کے تلف کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

،بتایا جاتا ہے کہ فوڈ اتھارٹی سرگودھا نے سلانوالی روڈ پر موجود ایک ڈیری یونٹ پر کاروائی کرتے ہوئے 4 من ملاوٹ شد ہ دیسی گھی برآمد کر کے تلف کر دیا جبکہ ڈیری یونٹ کے مالک کیخلاف ملاوٹ کرنے پر ایف آئی آر درج کروا دی گئی ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں