گیس ری فلنگ ، دکاندار پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو حراست میں لے لیا گیا۔
محلہ جمیل آباد کے قریب سول ڈیفنس ٹیم نے دکاندار کو حراست میں لے لیا۔ جو جان لیوا حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔