روڈ بلاک کرنے والے 2افراد کو حراست میں لے لیا

روڈ بلاک کرنے والے  2افراد کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ ریلبازار کے علاقے گمٹی چوک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کی جانب سے ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں