ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاعات

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے مختلف واقعات کی جھوٹی اطلاعات دینے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے پولیس کو عکراش نے گاڑی چوری ،نامعلوم شخص ، خاتون اور محسن نے واردات کی جھوٹی اطلاعات دیں۔
پولیس نے مختلف واقعات کی جھوٹی اطلاعات دینے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے پولیس کو عکراش نے گاڑی چوری ،نامعلوم شخص ، خاتون اور محسن نے واردات کی جھوٹی اطلاعات دیں۔