جعلساز کیخلاف پولیس کارروائی کا آغاز

جعلساز کیخلاف پولیس کارروائی کا آغاز

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس کو شفیق نے درخواست دی کہ وہ پٹرول ڈیزل کی خریدوفروخت کا کام کرتا ہے غلام علی سے اسکے کاروباری تعلقات تھے جس نے اس سے چالیس لاکھ مالیت کا پٹرول خرید کیا اور بدلے میں ایک چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس کو شفیق نے درخواست دی کہ وہ پٹرول ڈیزل کی خریدوفروخت کا کام کرتا ہے غلام علی سے اسکے کاروباری تعلقات تھے جس نے اس سے چالیس لاکھ مالیت کا پٹرول خرید کیا اور بدلے میں ایک چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں