کمرشل استعمال پر 2میٹر منقطع

ملتان( خصوصی رپورٹر )سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ۔02 میٹر جو کمرشل استعمال پر کاٹ لئے گئے ۔
سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ۔02 میٹر جو کمرشل استعمال پر کاٹ لئے گئے ۔