6دکاندار زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے چھ افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں شکیل ،طارق،سلمان،زبیر ، عثمان اور شہباز شامل ہیں ، ملزموں کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ۔
پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے چھ افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں شکیل ،طارق،سلمان،زبیر ، عثمان اور شہباز شامل ہیں ، ملزموں کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ۔