ماموں کانجن میں جاری چھ روزہ دروس عرفان القرآن اختتام پذیر

ماموں کانجن میں جاری چھ روزہ  دروس عرفان القرآن اختتام پذیر

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جاری چھ روزہ \"دروس عرفان القرآن\"اختتام پذیر ہوگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تحریک لبیک پی پی103کے رہنماء صلابت حسین گجر کی زیر صدارت منعقدہ چھٹی اور اختتامی نششت سے مذہبی سکالر علامہ جمیل احمد زاہد نے \"فکر آخرت\"کے موضوع پر خطاب کرتے کہا ہے کہ جس نے فکر آخرت کو مدنظر رکھ کر دنیاوی زندگی گزاری سمجھو وہ کامیاب ہوگیا،پاک اور صالح زندگی گزارنے والا ہی آخروی کامیابی حاصل کریگا ،آج وقت ہے لوگوں اپنی آخرت کی فکر کر لیں۔ تقریب سے شعیب قادری، رانا عبدالمجید ، پروفیسر عبدالستار قیصر اور علامہ اشرف محمدی نے بھی خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں