قلعہ دیدار سنگھ:میونسپل کمیٹی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب

قلعہ دیدار سنگھ:میونسپل کمیٹی میں یوم  پاکستان کی مناسبت سے تقریب

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار)میونسپل کمیٹی میںیوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی جس میں سرکاری و نجی اداروں کے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 نمائندوں، طلبہ، اساتذہ، تاجروں، سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا، جہاں چیف آفیسر محمد عثمان نے قومی پرچم بلند کیا،انکے ہمراہ انفورسمنٹ انسپکٹر سرفراز احمد راول ودیگر بھی موجود تھے ،انہوں نے کیا کہ یوم پاکستان صرف تاریخی دن نہیں بلکہ ہمارے قومی اتحاد، یکجہتی اور حب الوطنی کی تجدید کا دن ہے کہ ہمیں قومی اتحاد سے پاکستان کو دنیا کا ترقی یافتہ ملک بنانا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں