بجلی چور گرفت میں آ گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) گھریلو میٹر کا کمرشل استعمال اور بجلی چوری کرنے والے 5افراد پکڑے گئے ۔
پو لیس نے مختلف علاقوں کے طیب رضا ، محمد شریف، زبیر، نوید اختر اور صداقت کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔