راولپنڈی:ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں، 4ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

راولپنڈی( خبر نگار)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں، چارملزم گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔۔۔
، ایئرپورٹ پولیس نے عرفان رحمان سے 1پستول 30بور ، ٹیکسلا پولیس نے حمزہ اور حبیب سے 2پستول30بور،گوجر خان پولیس نے عاطف سے 1رائفل30بور برآمد کرلی۔