2 بجلی چور پکڑے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )دو بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر وسیم سکنہ تنگ کلاں،اعجاز سکنہ ماڑی بھنڈراں کیخلاف مقدمات درج کروا دئیے ۔
دو بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر وسیم سکنہ تنگ کلاں،اعجاز سکنہ ماڑی بھنڈراں کیخلاف مقدمات درج کروا دئیے ۔