نوجوان گرفت میں آ گیا

 نوجوان گرفت میں آ گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پو لیس نے احمد عباس کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل قبضہ میں لے لی اور مقدمہ درج کرلیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں