شارع عام پر بھیک مانگنے والا گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )شارع عام پر بھیک مانگنے والا گرفتار کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے پابندی کے باوجود شیخوپورہ روڈ پر شارع عام پر بھیک مانگنے والے۔۔
عظیم مسیح سکنہ منگوکی ورکاں کو گرفتار کرلیا ، پولیس نے مقدمہ د رج کرلیا ۔