نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے خاتون کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز نواحی گاؤں ماریوائیں کی (ص)گھر سے دوا لینے گئی۔۔
تو اس دوران نامعلوم افراد (ص)کو اغوا کرکے لے گئے ۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔